بانی پی ٹی آئی احتجاج کی حتمی تاریخ اسی مہینے دیں گے ،علی محمد خان

[post-views]
[post-views]

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہےکہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان  اسی مہینے احتجاج کی حتمی تاریخ دیں گے۔

علی محمد خان  نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سر پر کفن باندھ کر آنے کی جو بات کر رہے ہیں اُس کا مقصد صرف کمٹمنٹ دکھانا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان اسی مہینے احتجاج کی حتمی تاریخ دیں گے۔

علی محمد خان کا کہنا تھا کہ سیاسی تحریک میں صرف کوشش کی جاسکتی ہے، حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا، اب تک کے احتجاج سے متعلق کارکنوں کا گلہ، مایوسی اور توقع جائز ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos