Premium Content

Add

چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل، آئی جی پنجاب نے بھی عہدے کا چارج چھوڑ دیا

Print Friendly, PDF & Email

وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو تبدیل کر دیا ہے اور ان کی جگہ محمد عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

Read More: https://republicpolicy.com/transfers-in-bureaucracy-4/

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ۔

Read More: https://republicpolicy.com/transfers-in-punjab-police/

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت آئی جی کے لیے 3 افسران کے نام وفاق کو  بھجوا چکی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ابھی تک کسی کو آئی جی تعینات نہیں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق کو بھیجے گئے افسران میں فیاض دیو، عامر ذوالفقار اور غلام محمود ڈوگر کے نام شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1