حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

فنانس ڈویژن کی پریس ریلیز کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہو گیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos