Premium Content

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

انڈونیشیامیں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 41 افراد ہلاک

Print Friendly, PDF & Email

انڈونیشیا کے صوبے ویسٹ سماٹرا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 41 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس، فوج اور مقامی امدادی اہلکاروں کے دستے لاپتہ افراد کی تلاش کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

 ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے سے سرد لاوا بہہ کر نیچے آبادی کی جانب آگیا، جس کی وجہ سے سڑکیں اور چاول کی فصلیں کیچڑ سے بھر گئیں، گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ گھروں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

سڑکوں کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos