سوات: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کر دی۔
ذرائع کے مطابق نیب نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر کی انکوائری کے خلاف الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھ دیا ہے۔
نیب ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید مفرور اور متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں۔
واضح رہے کہ مراد سعید نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جنہیں مسترد کر دیا گیا ہے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.