میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزاسنادی گئی۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/afghan-taliban-administration-myanmar-junta-not-allowed-into-united-nations-for-now/

اس سےقبل نوبل امن انعام یافتہ 77 سالہ آنگ ساں سوچی کو  بدعنوانی، واکی ٹاکی کی غیر قانونی درآمد اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے 14 الزامات میں 26 برس قید کی سزا سنا چکی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق آنگ سان سوچی کو کرپشن کے پانچ الزامات پر سزا سنائی گئی۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/corruption-aur-hamara-muashra/

نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو مختلف الزامات میں گزشتہ سال دسمبر سےاب تک 26 سال قید کی سزاسنائی جاچکی ہے۔

وہ 2021 میں فوجی بغاوت کےبعد سے زیر حراست ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے فوج کی جانب سے جاری کریک ڈاؤن میں اب تک 2600 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos