Premium Content

نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات 50 فیصد بہتر ہوئے ہیں: فواد چوہدری

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ تو لینا پڑے گا۔

ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وہ صدر مملکت کو شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے درخواست کرنے جا رہے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے آنے سے معاملات 50 فیصد بہتر ہوئے ہیں، مزید بھی ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/ab-shahbaz-sharif-ko-aitemad-ka-vote/

یاد رہے کہ اس سے قبل عمران خان بھی کہہ چکے ہیں کہ ہم نے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لیا، پرویز الٰہی اپنے امتحان میں کامیاب رہے، اب ہم شہباز شریف کو ٹیسٹ کریں گے اور انہیں اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos