Premium Content

Add

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے سفر پر روانہ

Print Friendly, PDF & Email

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ دورہ پاکستان کے لیے سفر پر روانہ ہوگیا۔

Read More: https://republicpolicy.com/psl-500-sy-zaid-ghar-mulki-khalariyoun-ne-registration/

نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ  آکلینڈ سےکراچی کے لیے اپنے سفر پر روانہ ہوا ہے، نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ براستہ دوبئی پاکستان پہنچےگا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کل صبح کراچی پہنچےگی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا۔

Read More: https://republicpolicy.com/new-zeeland-never-defeated-pakistan-in-world-cup-semifinals-will-it-continue/

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے ملتان میں ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1