Premium Content

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

سیریز کے پہلے تین میچوں کی میزبانی راولپنڈی جبکہ باقی دو میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

سیریز شیڈول

پہلا ٹی ٹوئنٹی – 18 اپریل، راولپنڈی

دوسرا ٹی ٹوئنٹی – 20 اپریل، راولپنڈی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی – 21 اپریل، راولپنڈی

چوتھا ٹی ٹوئنٹی – 25 اپریل، لاہور

پانچواں ٹی ٹوئنٹی – 27 اپریل، لاہور

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos