ڈیلاس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی کانگریس کے رکن مارک ویسی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/america-ki-taiwan-ko-cororun-ka-asla-sale-karnay/
تقریب سے اپنے خطاب میں ٹیکساس سے پاکستانی نژاد رکن اسمبلی سلمان بھوجانی نے کمیونٹی پر زوردیا کہ وہ سیاست میں حصہ لیں تاکہ پاکستان اور امریکا میں آباد کمیونٹیز کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں۔