Premium Content

پی ایم ایس اے کی باراکوڈا مشق آج سے شروع ہو رہی ہے

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی 12ویں بارکوڈا مشق آج سے شروع ہو رہی ہے۔

تین روزہ مشق میں ساحلی اور کھلے سمندر کے دونوں ماحول میں تیل کے اخراج کے عملی منظرنامے شامل ہوں گے۔

تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں بھی مشق کا ایک اہم حصہ ہوں گی۔

بارہویں بارکوڈا مشق میں سعودی عرب، ترکی، چین، سری لنکا اور تنزانیہ سمیت مختلف ممالک کے شرکاء کے ساتھ پاکستان میں تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں کے نمائندوں کی شمولیت بھی متوقع ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos