Premium Content

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی، سابق وفاقی وزیر مونس الہی اور ایم این اے حسین الہی سے ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے صدر مملکت کو پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔

Read More: https://republicpolicy.com/wazir-alaa-punjab-aur-sabiq-wafaqi-wazir-moonis-elahi/

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے صدر مملکت کو صوبے کے عوام کے ریلیف کیلئے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں بریف کیا۔ ملکی معیشت کومزید بہتر بنانے کے بارے میں بات چیت کی  ۔ صدر مملکت نے کہاکہ ہمیں پاکستانی بن کر صرف پاکستان کا ہی سوچنا ہے۔

 اس موقع پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، ملک کے وسیع ترمفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک وطن ہم سب سے اتحاد، یگانگت اور سیاسی رواداری کا تقاضا کر رہا ہے۔ معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی۔

Read More: https://republicpolicy.com/wazir-alaa-punjab-aur-sabiq-wafaqi-wazir-moonis/

اللہ تعالیٰ سے پوری امید ہے کہ پاکستان کیلئے بہتر راستہ نکل آئے گا، صدر مملکت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos