سوئٹزر لینڈ کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ پر پابندی کے حق میں 126اور مخالفت میں 20 ووٹ پڑے۔
سوئس پارلیمنٹ نے گزشتہ ہفتے حماس پر پابندی کی منظوری بھی دی تھی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Name*
Email*
Website
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.