Premium Content

Add

زرداری،فضل الرحمان اور وزیر اعظم شہباز شریف کی اہم بیٹھک

Print Friendly, PDF & Email

اسلام آباد: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں قائدین وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔ تین بڑوں کی اس اہم بیٹھک میں ملک کی تازہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/wazir-azam-shahbaz-sharif-k-zair-sidarat/

ذرائع کے مطابق ملاقات میں الیکشن کے حوالے سے عدالتی فیصلے اور صدر کی جانب سے پنجاب میں الیکشن منظوری کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1