آلودگی میں لاہور پہلے نمبر پر، اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر آگیا، اسموگ کے باعث آج سے لاہور میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے۔

محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی اسکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 منٹ پرشروع ہوگا، اوقات کار کا اطلاق آج سے 31 جنوری تک ہوگا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

واضح رہے کہ محکمہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ کے باعث اوقات کار میں تبدیلی کی ایڈوائس دی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos