Premium Content

بیلاروس کے صدر 3 روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے وطن روانہ

Print Friendly, PDF & Email

بیلاروس کے صدر ایلی گزینڈر لوکاشین کو پاکستان کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد سے وطن روانہ ہوگئے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کو الوداع کیا۔ بیلاروس کے صدر کے دورہ پاکستان میں مفاہمتی یاداشتوں کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

وزیراعظم نے بیلاروس کے صدر کو ان کے دورے کا فوٹو البم بھی پیش کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos