بھارت نے آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔
بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئن ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔
انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی اور یہ ہمارا حتمی فیصلہ ہے جو ہم پاکستان کو لکھ کے دے چکے ہیں۔