بھکر: علی امین گنڈا پور کی چیک پوسٹ پر ہنگامہ آرائی

بھکر: پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے مبینہ طور پر پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔

پولیس کے مطابق  علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان جاتےہوئے داجل چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ آرائی کی، انہیں چیکنگ کے لیے روکا گیا تو انہوں نے چیک پوسٹ پر ہنگامہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/zaman-park-thor-phor-ka-parcha-mariyam-sana-ullah-par-muqadma/

پولیس کا کہنا ہےکہ کے پی کےاورپنجاب سرحد پرچیک پوسٹ پر تمام گاڑیوں کی انٹری کی جاتی ہے، چیک پوسٹ پر ہنگامہ آرائی کے بعد علی امین گنڈاپور فرار ہوگئے،۔پولیس کے ڈی پی او محمد نوید بھی موقع پر پہنچ گئے اور  واقعہ کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos