گورنر پنجاب کے پروٹوکول کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے پروٹوکول کی گاڑیاں برکی روڈ پر آپس میں ٹکرا گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ کی گاڑی کو بھی حادثہ پیش آیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پولیس کا کہنا ہے کہ حسن مرتضیٰ سمیت دیگر رہنما حادثے میں محفوظ رہے، گورنر پنجاب اور حسن مرتضیٰ نجی یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos