حج درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن

وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بینکوں میں 17 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہے،17دسمبر تک موصول تمام درخواستیں کامیاب تصور کی جائیں گی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

حج واجبات کی دوسری قسط 19 تا 27 دسمبر نامزد بینکوں میں جمع ہو گی،بینکوں کو وزارت کے آن لائن پورٹل پر درخواستیں فوری پراسیس کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos