پاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

پاکستان مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجازالحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔لاہور کے زمان پارک میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اعجازالحق نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اعجاز الحق نے اپنی جماعت مسلم لیگ ضیا کو  پی ٹی آئی میں ضم کرکے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے اعجاز الحق کو پارٹی پرچم بھی پہنایا۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے ضیا لیگ کے ضم ہونے اور اعجاز الحق کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی تصدیق کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos