Premium Content

وزیراعظم کا صدر مملکت آصف علی زرداری کو فون، خیریت دریافت کی

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کرکے پاؤں میں فریکچر پر ان کی خیریت دریافت کی۔

وزیراعظم نے صدر مملکت کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کے پاؤں میں دبئی ایئر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے فریکچر ہوگیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ایوان صدر کے مطابق اس موقع پر صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ 

ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد ہسپتال میں صدر آصف علی زرداری کے پاؤں پر 4 ہفتے کے لیے پلاستر کردیا ہے۔

صدر زرداری ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos