تحریک انصاف کے 500 سے زائد کارکنوں کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 500 سے زائد ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوال حسنات ذوالقرنین نے ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔

عدالت نے ملزمان کو 20، 20 ہزار روپے کے مچلکوں  پر رہائی کا حکم دیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

گزشتہ روز انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 28 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos