Premium Content

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کا فیصلہ

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے  کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی ہے۔ 

اسی طرح بانئ پی ٹی آئی سے ملاقاتیوں کی فہرست اور تمام فیصلے سیاسی کمیٹی کرے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos