تحریک انصاف تمام اہداف میں ناکام ہوچکی، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج کامیاب نہیں ہوا، پی ٹی آئی والے اپنے تمام اہداف میں ناکام ہوچکے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اب بات ٹرمپ تک لے آئی ہے، کہ ٹرمپ آئے گا تو چھڑائے گا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہن کچھ کہتی ہیں اور اہلیہ کچھ کہتی ہیں، پارٹی کا کے پی گروپ کچھ کہتا ہے تو لاہوری گروپ کچھ اور کہتا ہے۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ حکومت پُراعتماد ہے، اداروں کی معاونت سے ملک میں استحکام ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos