سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شبلی فراز کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امدادی دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/police-imran-khan-k-ghar-ka-gate-thor-kar-andar-dakal/
پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے بتایا کہ شبلی فراز پولیس کی تشدد سے زخمی، شیل نگ سے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ اسلام آباد پولیس نے شبلی فراز کو حراست میں لیا تھا تاہم عدالتی حکم پر فوری رہا کردیا تھا۔