ایران نے امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا

ایران نے امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اس کے لیے راستہ کھلا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ کا جب تک ایران کے حوالے سے رویہ تبدیل نہیں ہوتا براہ راست بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جب تک ایران پر دباو ڈالتے رہیں گے، براہ راست مذاکرات ممکن نہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos