نواب شاہ: زیرحراست ملزم کی ہلاکت، مقدمہ درج

نواب شاہ، سکرنڈ تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع  کے مطابق نواب شاہ کے علاقے سکرنڈ  میں مقدمہ میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او، ہیڈ محررسمیت متعدداہلکارنامزد کئے گئے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

مقدمہ میں نامزد ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار گرفتار، ملزم کی ہلاکت کا صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے نوٹس لیا تھا۔

دوسری جانب کراچی کی پاک کالونی اصفہانی محلہ کے قریب پولیس مقابلہ میں دو زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتارکرلئے گئے۔

ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونزاورموٹر سائیکل برآمد اور پولیس نے دعوی کیا ہے کہ زخمیوں کا تعلق افغانی اسٹریٹ کریمنل گینگ سے ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos