کیس مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو ، چیف جسٹس سربراہی کریں گے

[post-views]
[post-views]

چیف جسٹس یحیا آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے۔ چھ رکنی کمیٹی کی سربراہی خود چیف جسٹس کریں گے۔

نئی کمیٹی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس شفیع صدیقی کو شامل کیا گیا ہے، اس کے علاوہ کمیٹی میں ایڈیشنل رجسٹرار اور ڈائریکٹر آئی ٹی بھی شامل ہوں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

نئی تشکیل شدہ کمیٹی عدالتی امور کو مؤثر انداز میں نمٹانے اور مقدمات کے جلد فیصلے کو یقینی بنانے کے لیے حکمت عملی مرتب کرے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos