گلیات میں شدید برف باری کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی

گلیات میں شدید برف باری  کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

سڑکوں کی بحالی تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ سیاح گلیات کی جانب غیرضروری سفرسےاجتناب کریں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

دوسری جانب ایبٹ آباد گلیات میں شدید برف باری کے باعث نجی و سرکاری تعلیمی ادارے دو روز کے لیے بند کردئیے گئے ہیں۔

برف باری کے باعث یونین کونسل بیرنگلی،نگری بالا، نتیا گلی،تاجوال پٹن کلاں کوکمنگ، نملی میرا اور خیرا گلی کے سکولوں کو بند کر دیا گیا۔

ایبٹ آباد محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos