گوجرانوالہ: پولیس اہلکاروں کی شہری سے ڈکیتی کی واردات

گوجرانوالہ، پولیس اہلکاروں کی شہری سے ڈکیتی کی واردات،  پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق  گوجرانوالہ کے علاقے باغبانپورہ میں حیدراسکوارڈ کے 3 اہلکاروں نے شہری سے 38 ہزارچھین کر فرارہوگئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پولیس حکام  نے بتایا کہ یہ واقعہ  گوجرانوالہ کے تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پیش آیا،تینوں اہلکاروں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں گوجرانوالہ کے پوش علاقہ ماڈل ٹاؤن میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی ہے جہاں موٹر سائیکل سوار ڈاکو نجی کمپنی کی کیش وین سے ڈیڑھ کروڑ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos