Premium Content

امریکہ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

Print Friendly, PDF & Email

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بڑا اپ سیٹ امریکہ نے سپر اوور میں پاکستان کو شکست دے دی۔

 پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 44 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔

جواب میں امریکا نے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر159 رنز بنائے۔ امریکہ کے کپتان مونک پٹیل 38 گیندوں پر 50 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔

سپر اوور میں امریکہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 18 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان صرف 13 رنز بنا سکا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos