Premium Content

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کی 27 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اپنی پارٹی کے تمام ساتھیوں کو مبارکباد

Print Friendly, PDF & Email

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے 27 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر اپنی پارٹی کے تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی کے یومِ تاسیس پر خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر، لوگ ساتھ آتےگئےاور کارواں بنتا گیا‘۔

اُنہوں نے لکھا کہ ’27 سال پہلے عمران خان نے جس سفر کا آغاز کیا آج اس کارواں میں لاکھوں لوگ ہیں‘۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ اس قافلے میں شامل سب ساتھیوں کو یوم تاسیس مبارک ہو‘۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

واضح رہے کہ عمران خان نے اپنی سیاسی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی بنیاد 25 اپریل 1996ء کو رکھی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos