ایشیا کپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

ایشیا کپ 2023 کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شیڈول چاروں میچز کی ٹکٹیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

پی سی بی کے مطابق ابتدائی طور پر وی آئی پی اور پریمیم ٹکٹیں فروخت کے لیے اوپن کی گئیں، وی آئی پی اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 5 ہزار روپے اور پریمیم ٹکٹ کی قیمت 2500 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos