Premium Content

یورپی یونین: یورپی پارلیمنٹ کے لیے آج 20 ممالک میں ووٹنگ ہو رہی ہے

Print Friendly, PDF & Email

یورپی یونین میں آج 20 ممالک میں یورپی پارلیمنٹ کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔

یورپی یونین کے بعض ممالک میں جمعرات، جمعہ اور ہفتہ کو ووٹنگ شروع ہوئی لیکن یورپی یونین کے رکن ممالک کی اکثریت آج ووٹ ڈال رہی ہے۔

جرمنی اور بیلجیم میں سولہ اور سترہ سال کے نوجوان پہلی بار ووٹ ڈال سکیں گے، جس سے یورپ کے نوجوانوں کے ووٹوں کے حجم میں اضافہ ہوگا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos