Premium Content

فرانسیسی صدر نے وقت سے قبل فرانس میں انتخابات کا اعلان کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

یورپی پارلیمنٹ میں حکومتی اتحاد کی شکست کے بعد فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔ 

فرانسیسی صدر نے اپنےبیان میں کہا کہ ایوان زیریں کےانتخابات 30 جون کو ہوں گے، جبکہ انتخابات کا دوسرا راؤنڈ 7 جولائی کو ہوگا۔

ایمل میکرون نے کہا کہ یورپی پارلیمنٹ الیکشن کے نتائج نظر انداز نہیں کیے جا سکتے۔

یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں نیشنل ریلی پارٹی نے 32 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ صدر میکرون کی جماعت کو 15 فیصد اور سوشلسٹ کو 14 فیصد ووٹ ملے ہیں۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos