Premium Content

حج کے دوران جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

Print Friendly, PDF & Email

مکہ مکرمہ میں حج کے دوران  شدید گرمی سے جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی، جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے حجاج کرام کے جاں بحق ہونے پر ا افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کے حکام کو حجاج کرام کو تمام سہولتیں دینے کی ہدایت کر دی ہے۔

واضح رہے کہ اس سال دنیا بھر سے 18 لاکھ افراد نے حج ادا کیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos