حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج دن ساڑھے 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی تحریری طور پر اپنے مطالبات پیش کرے گی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پی ٹی آئی کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مطابق تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی سے ہدایات کی روشنی میں اپنے مطالبات کو تحریری شکل دے دی ہے۔

دوسری جانب  ذرائع حکومتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات سامنے آنے کے بعد ہم بھی اپنی قیادت کو اعتماد میں لیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos