عمران ابھی تک باقیات سے توقع لگائے ہوئےہے جبکہ باقیات کو اپنی پڑی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے زمان پارک میں قومی احتساب بیورو (نیب) کا نوٹس وصول نہ کرنے پر ردعمل دیا ہے۔نیب کی ٹیم منی لانڈرنگ کیس میں نوٹس وصول کروانے زمان پارک پہنچی تھی تاہم ٹیم کو عمران خان کے گھر تک رسائی نہ مل سکی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/imran-khan-ki-taqreer-aur-beyanat/

اس حوالے سے ردعمل میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ عمران خان ابھی تک سمجھ رہا ہے باقیات بچا لیں گی جبکہ باقیات کو اپنی پڑ گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos