سابق وزیراعظم عمران خان کی لاہور زمان پارک میں رہائش گاہ پر بلٹ پروف گیٹ پہنچا دیا گیا۔
عمران خان کی رہائش گاہ کا پہلاگیٹ پولیس آپریشن کے دوران توڑ دیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نئے بلٹ پروف گیٹ کی چوڑائی 16 فٹ اور لمبائی 10 فٹ ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ نیابلٹ پروف گیٹ تقریباً 12 سے 15 لاکھ روپے میں تیار کیاگیا ہے۔