انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

یاد رہے پولی ٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء کے تحت ہر چار سال بعد ہر سیاسی جماعت انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی پابند ہے خواہ صورت حال کیسی بھی ہو۔

ا لیکشن کمیشن نے گزشتہ روز اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی رکنیت اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے پر معطل کر دی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos