کراچی سے ملتان جانے والی بہاؤالدین زکریا ایکسپریس پٹری سے اترگئی

کراچی سے ملتان جانے والی بہاؤالدین زکریا  ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔

کراچی سے ملتان جانے والے ٹرین کوحادثہ وڈیرو لعل اسٹیشن کے قریب پیش آیا، ٹرین کی بوگی پٹری سے اترنے سے اپ اور ڈاؤن مین لائن بلاک ہو گئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اس لائن میں آنے والی تمام ٹرینوں کو مختلف اسٹیشن پر روک دیا گیا، شدید سردی میں بچوں، خواتین اور بزرگ مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos