خیبر پختونخوا، سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ کرک کےعلاقے میر کلام بانڈہ میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ خفیہ اطلاع پر کی جانے والی کارروائی کے دوران دہشت گرد مارے گئے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی فوری طور پر شناخت نہ ہو سکی۔

سکیورٹی اداروں کی جانب سے علاقے میں مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos