پاکستانی اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینئل نے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
اداکارہ ازیکا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی سے ملاقات کی تصاویر لگائیں اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
Finally! I decided to jump in for the sake of my country.
— Azekah Daniel (@azekahdaniel1) May 7, 2023
Joined @PTIofficial with Sindh President @AliHZaidiPTI
We must get our country out of this mess & back on track of progress as it was under PM @ImranKhanPTI #ImranKhanZindabad#PakistanZindabad pic.twitter.com/uyALXcvq8X
اداکارہ کا کہنا تھاکہ میں نے ملک کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
ازیکا کو علی زیدی نے گلے میں پی ٹی آئی کا پرچم پہنایا اور پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd
خیال رہے کہ ازیکا نے کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں ’چھوٹی‘، ’تیرے میرے بیچ‘ اور ’چیخ‘ سمیت دیگر شامل ہیں۔