ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos