لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم سے 29 جون تک ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔
پاکستان کا اسکواڈ بابر اعظم (کپتان)، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان پر مشتمل ہے۔
بورڈ نے ایونٹ کے لیے ریزرو کا اعلان نہیں کیا ہے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.