پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت شہر میں روٹی کا وزن کم کر دیا گیا جبکہ روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی۔
ضلعی انتظامیہ نے روٹی کے حوالے سے نیا نرخ نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کرکے نئی قیمت 20 روپے مقرر کر دی گئی۔
روٹی کا وزن 5 گرام کم کرکے وزن 125 گرام سے کم کر کے 120گرام کر دیا گیا۔