سعودی عرب کی جنرل سول ایوی ایشن کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کو مراسلہ جاری کردیا۔
مراسلہ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے مسافروں کو پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا لازم قراردے دیا گیا ہے۔
پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ چار ہفتوں کی مدت پر مشتمل ہو، پرائیویٹ طیاروں کے ذریعے سعودی عرب آنے والوں پر بھی شرط لاگو ہوگی۔