Premium Content

پیپلز پارٹی کا انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کا مطالبہ، گورنر پنجاب سلیم حیدر

Print Friendly, PDF & Email

گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مطالبہ ہے انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کیا جائے، ایک عرصے سے انٹرنیٹ کو سست کیا گیا ہے۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پاور شیئرنگ معاہدہ ہوا،تحریری معاہدے پر عمل نہیں ہو رہا ،کمیٹی ،کمیٹی کھیلی جا رہی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اتحادی حکومت کو چلانا چاہتی ہے۔ن لیگ کو سوچنا چاہیے کہ اس کے پاس اور کوئی آپشن نہیں۔

مزید بولے کہ پہلے ہمیشہ پیپلزپارٹی کو رگڑا لگا،اس بارسسٹم غیرمستحکم ہوا تو نقصان ن لیگ کا ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos