پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، دھند چھٹ گئی

ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے دھند چھٹ گئی۔

مری میں آسمان سے گرتے نرم برف کےگالوں نے ہر شے کو ڈھانپ لیا، آزاد کشمیرمیں گریس ویلی میں دریائے نیلم پر پانی جم گیا، دریا پر جمی برف پر بچوں نے موج مستی کی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ادھر بلوچستان میں سخت سردی کے ڈیرے ہیں، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی پانچ تک ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos